مقیم کی مسافر کے لیے دعا
(( أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكَ، وَأَمَانَتَكَ، وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ)).
میں تیرے دین، تیری امانت اور تیرے اعمال کے خاتمے کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔
((زَوَّدَكَ اللَّهُ التَّقْوَى، وَغَفَرَ ذَنْبَكَ، وَيَسَّرَ لَكَ الخَيْرَ حَيْثُ ما كُنْتَ)).
اللہ تجھے تقویٰ کا زادِ راہ عطا فرمائے، تیرا گناہ بخش دے اور تو جہاں بھی ہو تیرے لیے بھلائی آسان فرمائے۔