سفر میں تکبیر و تسبیح
قَالَ جَابِرٌ رضي الله عنه: ((كُنَّا إِذَا صَعَدْنَا كَبَّرْنَا، وَإِذَا نَزَلْنَا سَبَّحْنَا)).
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب ہم اونچائی پر چڑھتے تو تکبیر کہتے اور جب نیچے اترتے تو تسبیح کہتے تھے۔