مسافر کی سحری کے وقت دعا
((سَمَّعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللَّهِ، وَحُسْنِ بَلاَئِهِ عَلَيْنَا، رَبَّنَا صاحِبْنَا، وَأَفْضِلْ عَلَيْنَا، عَائِذاً بِاللَّهِ مِنَ النَّارِ)).
سننے والا سن لے، ہم اللہ کی حمد اور اپنے اوپر اس کے حسنِ احسان کی گواہی دیتے ہیں۔ اے ہمارے رب! ہمارے ساتھ رہ اور ہم پر اپنا فضل فرما، ہم آگ سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔