سفر میں کہیں قیام کرتے وقت کی دعا

((أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ)).

میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ چاہتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے۔