پسندیدہ یا ناپسندیدہ بات پر کیا کہیں

كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَتَاهُ الْأَمْرُ يَسُرُّهُ قَالَ: ((الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ)) وَإِذَا أَتَاهُ الْأَمْرُ يَكْرَهُهُ قَالَ: ((الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ)).

نبی کریم ﷺ کو جب کوئی خوشی کی بات پیش آتی تو فرماتے: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت سے نیک کام مکمل ہوتے ہیں۔ اور جب کوئی ناپسندیدہ بات پیش آتی تو فرماتے: ہر حال میں تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔