مرغے یا گدھے کی آواز سن کر دعا

((إِذَا سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيَكَةِ فَاسْأَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ؛ فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكاً وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَهِيقَ الْحِمَارِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ؛ فَإِنَّهُ رَأَى شَيْطَاناً)).

جب تم مرغوں کی بانگ سنو تو اللہ سے اس کا فضل مانگو، کیونکہ اس نے فرشتہ دیکھا ہے۔ اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ اس نے شیطان دیکھا ہے۔