جسے تم نے گالی دی اس کے لیے دعا

قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: ((اللَّهُمَّ فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)).

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اے اللہ! میں نے جس مومن کو بھی برا بھلا کہا ہو تو اسے قیامت کے دن اس کے لیے اپنے قرب کا ذریعہ بنا دے۔