مسلمان کی تعریف کرنے پر کیا کہیں

قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: ((إِذَا كَانَ أَحَدُكُم مَادِحاً صَاحِبَهُ لاَ مَحَالَةَ فَلْيَقُلْ: أَحْسِبُ فُلاَناً وَاللَّهُ حَسِيبُهُ، وَلاَ أُزَكِّي عَلَى اللَّهِ أَحَداً، أَحْسِبُهُ – إِنْ كَانَ يَعْلَمُ ذَاكَ – كَذَا وَكَذَا)).

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اگر تم میں سے کسی کو لازماً اپنے ساتھی کی تعریف کرنی ہی ہو تو وہ کہے: میں فلاں کو ایسا سمجھتا ہوں، اور اللہ ہی اس کا حساب لینے والا ہے، اور میں اللہ کے سامنے کسی کی پاکیزگی کی گواہی نہیں دیتا، میں اسے - اگر وہ جانتا ہو تو - ایسا ایسا سمجھتا ہوں۔