اپنی تعریف سنے تو مسلمان کیا کہے

((اللَّهُمَّ لاَ تُؤَاخِذْنِي بِمَا يَقُولُونَ، وَاغْفِرْ لِي مَا لاَ يَعْلَمُونَ، [وَاجْعَلْنِي خَيْراً مِمَّا يَظُّنُّونَ])).

اے اللہ! جو وہ کہتے ہیں اس پر میری گرفت نہ فرما، اور جو وہ نہیں جانتے اس پر مجھے بخش دے، اور مجھے اس سے بہتر بنا دے جو وہ گمان کرتے ہیں۔