حجر اسود کے پاس تکبیر کہنا
((طَافَ النَّبيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْبَيْتِ عَلَى بَعِيرٍ كُلَّمَا أَتَى الرُّكْنَ أَشَارَ إِلَيْهِ بِشَيْءٍ عِنْدَهُ وَكَبَّرَ)).
نبی کریم ﷺ نے اونٹ پر سوار ہو کر خانہ کعبہ کا طواف کیا، جب بھی آپ رکن (حجرِ اسود) کے پاس پہنچتے تو اپنے پاس موجود کسی چیز سے اس کی طرف اشارہ کرتے اور تکبیر کہتے۔