گھر میں داخل ہوتے وقت کا ذکر

(بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا، ثُمَّ لِيُسَلِّمْ عَلَى أَهْلِهِ).

اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام سے ہم نکلے، اور اپنے رب اللہ ہی پر ہم نے بھروسہ کیا۔ پھر اسے چاہیے کہ اپنے گھر والوں کو سلام کرے۔