جمرات کو کنکری مارتے وقت تکبیر

((يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَمَى بِحَصَاةٍ عِنْدَ الْجِمَارِ الثَّلاَثِ، ثُمَّ يَتَقَدَّمُ، ويَقِفُ يَدْعُو مُسْتَقْبِلَ الْقِبلَةِ، رَافِعاً يَدَيْهِ بَعْدَ الْجَمْرَةِ الْأُولَى وَالثَّانِيَةِ. أَمَّا جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ فَيَرْمِيهَا وَيُكَبِّرُ عِنْدَ كُلِّ حَصَاةٍ وَيَنْصَرِفُ وَلاَ يَقِفُ عِنْدَهَا)).

وہ تینوں جمرات میں سے ہر کنکری پھینکتے وقت تکبیر کہتا ہے، پھر آگے بڑھتا ہے اور قبلہ رخ ہو کر ہاتھ اٹھائے دعا کے لیے کھڑا ہوتا ہے، یہ پہلے اور دوسرے جمرے کے بعد ہے۔ رہا جمرہ عقبہ تو اسے کنکری مارتے وقت ہر کنکری پر تکبیر کہتا ہے، پھر واپس چلا جاتا ہے اور وہاں کھڑا نہیں ہوتا۔