خوشی کی بات پیش آنے پر کیا کریں
((كَانَ النَّبيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَتَاهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ أَوْ يُسَرُّ بِهِ خَرَّ سَاجِداً شُكْراً لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى)).
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی خوشی کی بات آتی یا انہیں کسی چیز کی خوشخبری دی جاتی تو وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے شکر میں سجدے میں گر پڑتے۔