جسم میں درد محسوس ہونے پر کیا کہیں

((ضَعْ يَدَكَ عَلَى الَّذِي تَألَّمَ مِنْ جَسَدِكَ وَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ، ثَلاَثاً، وَقُلْ سَبْعَ مَرَّاتٍ: أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ)).

اپنا ہاتھ جسم کے اس مقام پر رکھو جہاں درد محسوس ہو اور تین بار کہو: بسم اللہ، پھر سات بار کہو: میں اللہ کی اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس تکلیف کے شر سے جو میں محسوس کر رہا ہوں اور جس سے ڈر رہا ہوں۔