نظر لگنے کے خوف کی دعا
((إِذَا رَأَى أَحَدُكُم مِنْ أَخِيهِ، أَوْ مِنْ نَفْسِهِ، أَوْ مِنْ مَالِهِ مَا يُعْجِبُهُ [فَلْيَدْعُ لَهُ بِالْبَرَكَةِ] فَإِنَّ الْعَيْنَ حَقٌّ)).
جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی میں، یا اپنی ذات میں، یا اپنے مال میں کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے پسند آئے تو اس کے لیے برکت کی دعا کرے، کیونکہ نظرِ بد حق ہے۔