ذبح کرتے وقت کیا کہیں

((بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ [اللَّهُمَّ مِنْكَ وَلَكَ] اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّي)).

اللہ کے نام سے، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے ہے اور تیرے ہی لیے ہے۔ اے اللہ! اسے مجھ سے قبول فرما۔