مسجد جاتے وقت کی دعا
(اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُوراً، وَفِي لِسَانِي نُوراً، وَفِي سَمْعِي نُوراً، وَفِي بَصَرِي نُوراً، وَمِنْ فَوْقِي نُوراً، وَمِنْ تَحْتِي نُوراً، وَعَنْ يَمِينِي نُوراً، وَعَنْ شِمَالِي نُوراً، وَمِنْ أَمَامِي نُوراً، وَمِنْ خَلْفِي نُوراً، وَاجْعَلْ فِي نَفْسِي نُوراً، وَأَعْظِمْ لِي نُوراً، وَعَظِّم لِي نُوراً، وَاجْعَلْ لِي نُوراً، وَاجْعَلْنِي نُوراً، اللَّهُمَّ أَعْطِنِي نُوراً، وَاجْعَلْ فِي عَصَبِي نُوراً، وَفِي لَحْمِي نُوراً، وَفِي دَمِي نُوراً، وَفِي شَعْرِي نُوراً، وَفِي بَشَرِي نُوراً)([اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي نُوراً فِي قَبْرِي... وَنُوراً فِي عِظَامِي])[(وَزِدْنِي نُوراً، وَزِدْنِي نُوراً، وَزِدْنِي نُوراً)][(وَهَبْ لِي نُوراً عَلَى نُورٍ)]
اے اللہ! میرے دل میں نور رکھ دے، میری زبان میں نور رکھ دے، میرے کان میں نور رکھ دے، میری آنکھ میں نور رکھ دے، میرے اوپر سے نور، میرے نیچے سے نور، میرے دائیں طرف نور، میرے بائیں طرف نور، میرے آگے نور، میرے پیچھے نور رکھ دے، اور میری ذات میں نور رکھ دے، اور میرے لیے نور کو بڑا کر دے، اور میرے لیے نور کو عظیم کر دے، اور میرے لیے نور بنا دے، اور مجھے نور بنا دے، اے اللہ! مجھے نور عطا فرما، اور میرے پٹھوں میں نور رکھ دے، میرے گوشت میں نور، میرے خون میں نور، میرے بالوں میں نور اور میری جلد میں نور رکھ دے۔ (اے اللہ! میری قبر میں میرے لیے نور رکھ دے، اور میری ہڈیوں میں نور رکھ دے۔) (اور مجھے نور میں اضافہ عطا فرما، اور مجھے نور میں اضافہ عطا فرما، اور مجھے نور میں اضافہ عطا فرما۔) (اور مجھے نور پر نور عطا فرما۔)