نبی کریم ﷺ کس طرح تسبیح کرتے تھے

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنه قَالَ: ((رَأَيْتُ النَّبيَّ صلى الله عليه وسلم يَعْقِدُ التَّسْبِيحَ)) وفي زيادةٍ: ((بِيَمِينِهِ)).

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو (انگلیوں پر) تسبیح گنتے ہوئے دیکھا، اور ایک روایت میں ہے: اپنے دائیں ہاتھ سے۔