سجدہ تلاوت کی دعا

((سَجَدَ وَجْهِيَ لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ، ﴿فَتَبارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ﴾)).

میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا اور اپنی طاقت و قوت سے اس کے کان اور آنکھ کھولے۔ پس بابرکت ہے اللہ جو سب سے بہتر پیدا کرنے والا ہے۔

((اللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي بِهَا عِنْدَكَ أَجْراً، وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْراً، وَاجْعَلْهَا لِي عِنْدَكَ ذُخْراً، وَتَقَبَّلْهَا مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ)).

اے اللہ! اس سجدے کے بدلے میرے لیے اپنے پاس اجر لکھ دے، اس کے ذریعے میرا کوئی گناہ معاف کر دے، اسے میرے لیے اپنے پاس ذخیرہ بنا دے، اور اسے مجھ سے اسی طرح قبول فرما جس طرح تو نے اپنے بندے داؤد سے قبول فرمایا تھا۔