رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا

((لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهّارُ، رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزيزُ الْغَفَّارُ)).

اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ اکیلا اور سب پر غالب ہے، آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا رب ہے، زبردست اور بہت بخشنے والا ہے۔