نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کی دعا

((أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ، وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّياطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ)).

میں اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے اس کے غضب اور اس کے عذاب سے، اس کے بندوں کی برائی سے، اور شیطانوں کے وسوسوں اور ان کے حاضر ہونے سے پناہ مانگتا ہوں۔