وتر کے سلام کے بعد کا ذکر

((سُبْحَانَ المَلِكِ القُدُّوسِ)) ثلاثَ مرَّاتٍ والثَّالِثَةُ يَجْهَرُ بها ويَمُدُّ بها صَوتَهُ يقولُ: [رَبِّ الْمَلاَئِكَةِ وَالرُّوحِ])).

پاک ہے وہ بادشاہ جو نہایت پاکیزہ ہے (تین مرتبہ) اور تیسری مرتبہ آواز بلند کرتے اور اسے کھینچتے ہوئے کہتے: فرشتوں اور روح کا رب۔