ایمان میں وسوسے کی دعا

((يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ و يَنْتَهِي عَمَّا شك فِيهِ)).

وہ اللہ کی پناہ مانگے اور جس چیز میں شک ہو اس سے رک جائے۔

((يَقُولُ: ((آمَنْتُ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ)).

وہ کہے: میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔

((يَقْرَأُ قَوْلَهُ تَعَالَى: ﴿هُوَ الْأوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظّاهِرُ وَالْباطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ﴾)).

وہ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھے: وہی اول ہے اور آخر ہے، ظاہر ہے اور باطن ہے، اور وہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔