کپڑا پہننے کی دعا

(الْحَمْدُ للَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا (الثَّوْبَ) وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلاَ قُوَّة...)

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ (کپڑا) پہنایا اور مجھے میری طرف سے کسی طاقت اور قوت کے بغیر یہ عطا فرمایا۔