قرض ادا کرنے کی دعا
((اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكِ عَمَّنْ سِوَاكَ)).
اے اللہ! مجھے اپنے حلال کے ذریعے حرام سے بچا لے اور اپنے فضل سے مجھے اپنے سوا سب سے بے نیاز کر دے۔
((اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ)).
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم اور پریشانی سے، عاجزی اور سستی سے، بخل اور بزدلی سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے۔