نماز اور قرأت میں وسوسے کی دعا

((أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ، وَاتْفُلْ عَلَى يَسَارِكَ (ثلاثاً))).

میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں، اور اپنی بائیں جانب تین بار (خشک) تھوکے۔