کسی مشکل کام کے لیے دعا
((اللَّهُمَّ لاَ سَهْلَ إِلاَّ مَا جَعَلْتَهُ سَهْلاً، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلاً)).
اے اللہ! کوئی چیز آسان نہیں مگر وہ جسے تو آسان بنا دے، اور تو جب چاہے مشکل کو آسان بنا سکتا ہے۔