گناہ کرنے کے بعد کیا کہیں اور کریں

((مَا مِنْ عَبْدٍ يُذنِبُ ذَنْباً فَيُحْسِنُ الطُّهُورَ، ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ إِلاَّ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ)).

جو بندہ بھی کوئی گناہ کرے، پھر اچھی طرح وضو کرے، پھر کھڑا ہو کر دو رکعت نماز پڑھے، پھر اللہ سے مغفرت طلب کرے تو اللہ اسے ضرور بخش دیتا ہے۔