مریض کی عیادت کی دعا

((لاَ بأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ)).

کوئی حرج نہیں، یہ (بیماری) گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، اگر اللہ نے چاہا۔

أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفيَكَ

میں اللہ عظیم، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا عطا فرمائے۔

× 7