نیا کپڑا پہننے کی دعا
( اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ، أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ).
اے اللہ! تیرے ہی لیے تعریف ہے، تو نے ہی مجھے یہ پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس مقصد کے لیے اسے بنایا گیا اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور اس کے شر اور جس مقصد کے لیے اسے بنایا گیا اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
(تُبْلِي وَيُخْلِفُ اللَّهُ تَعَالَى)
تم اسے پرانا کرو اور اللہ تعالیٰ (اس کے بدلے) دوسرا عطا فرمائے۔
(اِلْبَسْ جَدِيداً وَعِشْ حَمِيداً وَمُتْ شَهِيداً).
نیا پہنو، عزت کی زندگی گزارو اور شہادت کی موت پاؤ۔