میت کی آنکھیں بند کرتے وقت کی دعا

((اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِفُلاَنٍ (بِاسْمِهِ) وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِي الْمَهْدِيِّينَ، وَاخْلُفْهُ فِي عَقِبِهِ فِي الْغَابِرِينَ، وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ، وَافْسَحْ لَهُ فِي قَبْرِهِ، وَنَوِّرْ لَهُ فِيهِ)).

اے اللہ! فلاں (نام لے کر) کو بخش دے، اسے ہدایت یافتہ لوگوں میں بلند مقام عطا فرما، اس کے پیچھے رہ جانے والوں کی نگہبانی خود فرما، ہمیں اور اسے بخش دے، اے تمام جہانوں کے رب! اور اس کی قبر کشادہ فرما دے اور اس میں اس کے لیے نور پیدا فرما۔