تعزیت کی دعا

((إِنَّ للَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمَّى... فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ)). وَإِنْ قَالَ: ((أَعْظَمَ اللَّهُ أَجْرَكَ، وَأَحْسَنَ عَزَاءَكَ، وَغَفَرَ لِمَيِّتِكَ)) فَحَسَنٌ.

جو کچھ اللہ نے لیا وہ اسی کا تھا اور جو کچھ اس نے دیا وہ بھی اسی کا ہے، اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک مقررہ وقت ہے... پس وہ صبر کرے اور اجر کی نیت رکھے۔ اور اگر کوئی یہ کہے: اللہ تمہارے اجر کو بڑا کرے، تمہیں اچھی تسلی دے اور تمہارے میت کو بخش دے، تو یہ بھی اچھا ہے۔