روزہ افطار کرتے وقت کی دعا

((ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ العُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ)).

پیاس ختم ہو گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اجر ثابت ہو گیا، اگر اللہ نے چاہا۔

((اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي)).

اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس رحمت کے وسیلے سے، جو ہر چیز پر محیط ہے، مانگتا ہوں کہ تو مجھے بخش دے۔