کھانے کے بعد کی دعا
((الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا، وَرَزَقَنِيهِ، مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلاَ قُوَّةٍ)).
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھلایا اور بغیر میری کسی طاقت اور قوت کے مجھے یہ عطا فرمایا۔
((الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْداً كَثِيراً طَيِّباً مُبَارَكاً فِيهِ، غَيْرَ [مَكْفِيٍّ وَلاَ ] مُوَدَّعٍ، وَلاَ مُسْتَغْنَىً عَنْهُ رَبَّنَا)).
اللہ کے لیے بہت زیادہ، پاکیزہ اور بابرکت تعریف ہے، جو نہ ختم ہونے والی ہے، نہ چھوڑی جانے والی ہے، اور نہ اے ہمارے رب! ہم اس سے بے نیاز ہو سکتے ہیں۔