بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
([بِسْمِ اللَّهِ] اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبائِث).
[اللہ کے نام سے] اے اللہ! میں خبیث جنوں اور جنیوں (ناپاک مخلوق) سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔