مہمان کی میزبان کے لیے دعا

((اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِيمَا رَزَقْتَهُم، وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ)).

اے اللہ! تو نے انہیں جو رزق دیا ہے اس میں برکت عطا فرما، انہیں بخش دے اور ان پر رحم فرما۔