کسی کے گھر افطار کرنے کی دعا

((أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلاَئِكَةُ)).

تمہارے یہاں روزہ داروں نے روزہ افطار کیا، نیک لوگوں نے تمہارا کھانا کھایا اور فرشتوں نے تم پر رحمت بھیجی۔