نکاح کرنے والے کے لیے دعا

((بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ)).

اللہ تجھے برکت دے، تجھ پر برکت نازل فرمائے اور تم دونوں کو خیر پر جمع رکھے۔