دولہا اور جانور خریدنے کی دعا

إِذَا تَزَوَّجَ أَحَدُكُمُ امْرَأَةً، أَوْ إِذَا اشْتَرَى خَادِماً فَلْيَقُلْ: ((اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَإِذَا اشْتَرَى بَعِيراً فَلْيَأْخُذْ بِذِرْوَةِ سَنَامِهِ وَلْيَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ)).

جب تم میں سے کوئی عورت سے شادی کرے یا کوئی خادم خریدے تو یہ کہے: اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس فطرت پر تو نے اسے بنایا ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس کے شر سے اور جس فطرت پر تو نے اسے بنایا ہے اس کے شر سے۔ اور جب کوئی اونٹ خریدے تو اس کے کوہان کی چوٹی پکڑ کر یہی کہے۔