بیوی کے پاس جانے سے پہلے کی دعا
((بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا)).
اللہ کے نام سے، اے اللہ! ہمیں شیطان سے دور رکھ اور جو تو ہمیں عطا فرمائے اسے بھی شیطان سے دور رکھ۔