مصیبت زدہ شخص کو دیکھ کر دعا

((الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلاَكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلاً)).

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس آزمائش سے محفوظ رکھا جس میں اس نے تجھے مبتلا کیا، اور اس نے مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت عطا فرمائی۔