دجال سے حفاظت کا ذریعہ

((مَنْ حَفِظَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ الْكَهْفِ عُصِمَ مِنَ الدَّجَّالِ)) ، وَالْاسْتِعَاذَةُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَتِهِ عَقِبَ التَّشَهُّدِ الْأَخِيرِ مِنْ كُلِّ صَلاَةٍ.

جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لیں وہ دجال سے محفوظ رہے گا۔ اور ہر نماز کے آخری تشہد کے بعد اس کے فتنے سے اللہ کی پناہ مانگنا (مسنون ہے)۔