گاؤں یا شہر میں داخل ہونے کی دعا
((اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظْلَلْنَ، وَرَبَّ الأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقْلَلْنَ، وَرَبَّ الشَّياطِينِ وَمَا أَضْلَلْنَ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ، أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ، وَخَيْرَ أَهْلِهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ أَهْلِهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا)).
اے اللہ! ساتوں آسمانوں اور جن پر وہ سایہ فگن ہیں ان کے رب، ساتوں زمینوں اور جو کچھ وہ اٹھائے ہوئے ہیں ان کے رب، شیطانوں اور جنہیں وہ گمراہ کرتے ہیں ان کے رب، ہواؤں اور جو کچھ وہ اڑاتی ہیں ان کے رب! میں تجھ سے اس بستی کی بھلائی، اس کے باشندوں کی بھلائی اور اس میں موجود چیزوں کی بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس کی برائی سے، اس کے باشندوں کی برائی سے اور اس میں موجود چیزوں کی برائی سے۔