#31
الْخَبِيرُ
Al Khabeer
پوری خبر رکھنے والا

وہ جس سے کسی چیز کی حقیقت پوشیدہ نہیں، ہر باریکی سے واقف ہے۔

← پچھلا تمام اسماء کی فہرست پر واپس اگلا →