33
Al-Ahzaab (The Clans)
73 آیات · مدینہ
سورة الأحزاب
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
33:12

وَاِذۡ يَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَالَّذِيۡنَ فِيۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللّٰهُ وَرَسُوۡلُهٗ٘ اِلَّا غُرُوۡرًا

اور جب منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے کہنے لگے کہ خدا اور اس کے رسول نے ہم سے محض دھوکے کا وعدہ کیا تھا

← پچھلی آیت
اگلی آیت →