33
Al-Ahzaab (The Clans)
73 آیات · مدینہ
سورة الأحزاب
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
33:34

وَاذۡكُرۡنَ مَا يُتۡلٰي فِيۡ بُيُوۡتِكُنَّ مِنۡ اٰيٰتِ اللّٰهِ وَالۡحِكۡمَةِؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ لَطِيۡفًا خَبِيۡرًاࣖ‏

اور تمہارے گھروں میں جو خدا کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور حکمت (کی باتیں سنائی جاتی ہیں) ان کو یاد رکھو۔ بےشک خدا باریک بیں اور باخبر ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →