6
Al-An'aam (The Cattle)
165 آیات · مکہ
سورة الأنعام
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
6:134

اِنَّ مَا تُوۡعَدُوۡنَ لَاٰتٍۙ وَّمَا٘ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِيۡنَ

کچھ شک نہیں کہ جو وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ (وقوع میں) آنے والا ہے اور تم (خدا کو) مغلوب نہیں کر سکتے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →