21
Al-Anbiyaa (The Prophets)
112 آیات · مکہ
سورة الأنبياء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
21:46

وَلَئِنۡ مَّسَّتۡهُمۡ نَفۡحَةٌ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّكَ لَيَقُوۡلُنَّ يٰوَيۡلَنَا٘ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِيۡنَ

اور اگر ان کو تمہارے پروردگار کا تھوڑا سا عذاب بھی پہنچے تو کہنے لگیں کہ ہائے کم بختی ہم بےشک ستمگار تھے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →