21
Al-Anbiyaa (The Prophets)
112 آیات · مکہ
سورة الأنبياء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
21:48

وَلَقَدۡ اٰتَيۡنَا مُوۡسٰي وَهٰرُوۡنَ الۡفُرۡقَانَ وَضِيَآءً وَّذِكۡرًا لِّلۡمُتَّقِيۡنَۙ‏

اور ہم نے موسیٰ اور ہارون کو (ہدایت اور گمراہی میں) فرق کر دینے والی اور (سرتاپا) روشنی اور نصیحت (کی کتاب) عطا کی (یعنی) پرہیز گاروں کے لئے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →