21
Al-Anbiyaa (The Prophets)
112 آیات · مکہ
سورة الأنبياء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
21:60

قَالُوۡا سَمِعۡنَا فَتًي يَّذۡكُرُهُمۡ يُقَالُ لَهٗ٘ اِبۡرٰهِيۡمُؕ‏

لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے اس کو ابراہیم کہتے ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →